عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٩ء کو "تواریخ راسلس شہزادہ حبش کی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
"سفرنامہ لکھنے کا میرا ارادہ نہ تھا لیکن وہاں سے واپس آ کر جن بزرگوں اور دوستوں سے ملنے کا اتفاق ہوا سب سفر نامے کے متقاضی تھے۔"
( ١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، جولائی، ٤٧ )