ابابیل جنگلی

( اَبابِیل جَنْگلی )
{ اَبا + بِیل + جَنْگ (ن غنہ) + لی }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ لفظ 'ابابیل' اور فارسی زبان کے لفظ 'جنگل' کے ساتھ 'ی' نسبتی لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - ابابیل کی ایک قسم جس کی دم ابابیل کوچی کی طرح اور سر سرخ ہوتا ہے۔ (سیر پرند، 417)
  • a kind of swallow