متقاطع

( مُتَقاطِع )
{ مُتَقا + طِع (کسرہ ط مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


قطع  تَقاطُع  مُتَقاطِع

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٣ء کو"مفتاح الافلاک" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - ایک دوسرے کو کاٹنے والا، ایک دوسرے سے کٹنے والا، خطوط جو ایک دوسرے کو کاٹتے ہوئے گزریں۔
"سورج کو ان دونوں مماس اور متقاطع سطحوں کے زاویوں میں سے کسی ایک میں ہونا چاہیے۔"      ( ١٩٦٩ء، مقالات ابن الہیشم، ٣٥ )