متمیز

( مُتَمَیَّز )
{ مُتَمَیْ + یَز }
( عربی )

تفصیلات


میز  مُتَمَیَّز  مُتَمَیَّز

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٧ء کو "عجائب المخلوقات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - الگ، نمایاں، علیحدہ، ممیز، جدا۔
"تہذیبی اعتبار سے مسلمانوں کا ہندوؤں سے بدیہی طور تشخص متمیز اور منفرد تھا۔"      ( ١٩٩٧ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ٣٣ )