متوازی الاضلاع

( مُتَوازِیُ الْاَضْلاع )
{ مُتَوا + زِیُل (ا غیر ملفوظ) + اَض + لاع }
( عربی )

تفصیلات


اصلاً عربی ترکیب ہے۔ عربی زبان سے مشتق دو اسماء 'متوازی' اور 'اضلاع' کے مابین 'ا ل' بطور حرف تخصیص لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٧ء کو "ستہ شمسیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
١ - [ ہندسہ ]  وہ چوکون جس کے مقابل کے اضلاع متوازی ہوں؛ کھیت برابر کون۔
"اسے متوازی الاضلاع بھی کہا جا سکتا ہے۔"      ( ١٩٨٠ء، دجلہ، ١٩٦ )