فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'لچر' کے بعد سنسکرت زبان سے ماخوذ 'پنا' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٥ء کو "مکتوبات سرسید" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔