متجدد

( مُتَجَدِّد )
{ مُتَجَد + دِد }
( عربی )

تفصیلات


جدد  تَجْدِید  مُتَجَدِّد

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥١ء کو "عجائب القصص" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - جدید، نیا، تازہ، جس کی تجدید کی جائے۔
"۔"دعائے ملائکہ کی برکت ہے کہ تم کو علم اور ہدایت کی توفیق اور اس راہ پر ثبات حاصل ہے کہ یہ ہر وقت متجدد ہوتی رہتی ہے۔"      ( ١٩٧١ء، معارف القرآن، ١٧١:٧ )