مبیضہ

( مُبَیَّضَہ )
{ مُبَیْ + یَضَہ }
( عربی )

تفصیلات


بیض  بَیْضَہ  مُبَیَّضَہ

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٨ء کو"اصول فن قبالت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - سفید اوصاف، مسودے کی صاف اور درست لکھی ہوئی نقل۔
"ترجمہ کرتے چلے جاتے ہیں، مسودے میں کہیں کانٹ چھانٹ نہیں ہوتی جو مسودہ ہوتا ہے وہی مبیضہ۔"      ( ١٩٨٥ء، بزم خوش نفساں، ٢١ )