باز ہوائی

( بازِ ہَوائی )
{ با + زے + ہَوا + ای }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'باز' کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر فارسی اسم صفت 'ہوائی' لگانے سے مرکب اضافی 'باز ہوائی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - وہ باز جس کے ماں باپ ایک جنس کے نہ ہوں۔
"قسم دوم باز کی باز ہوائی بھی کہتے ہیں کہ ماں باپ اس کے دو قسم کے جانور ہوتے ہیں۔"      ( ١٨٨٣ء، صیدگاہ شوکتی، ١٨ )