متوارث

( مُتَوارِث )
{ متوا + رِث }
( عربی )

تفصیلات


ورث  تَوارُث  مُتَوارِث

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥١ء کو "عجائب القصص" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - جو وراثت کی وجہ سے حاصل ہو، ورثے میں ملنے والا، جو میراث میں ملے۔
"کچھ حالات متوارث ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٨٦ء، غالب ایک شاعر ایک اداکار، ٦٢٢ )