ماتمی لباس

( ماتَمی لِباس )
{ ما + تَمی + لِباس }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'ماتمی' کے بعد عربی اسم 'لباس' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں لطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "فرہنگ آصفیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : ماتَمی لِباسوں [ما + تَمی + لبا + سوں (و مجہول)]
١ - ماتمی پوشاک، وہ لباس جو اظہار غم کے لیے پہنا جائے۔ (فرہنگ آصفیہ؛ نوراللغات)