مادر زمین

( مادَرِ زَمِین )
{ ما + دَرے + زَمِین }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'مادر' کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر اسم 'زمین' لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "شعلۂ گل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
١ - [ کنایۃ ]  زمین، دنیا۔
 اگرچہ مسلکِ ماضی رہا ہے آگ ہی آگ اجڑ سکا نہ مگر مادرِ زمیں کا سہاگ      ( ١٩٨٦ء، شعلۂ گل، ٢٣٥ )