مادام

( مادام )
{ ما + دام }
( انگریزی )

تفصیلات


Madam  مادام

انگریزی زبان کے اسم 'میڈم' کا مؤرد ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٠ء کو "کالی حویلی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - خاتون، بیگم، محترمہ۔
"میری پیاری مادام، رات کے دو بجے ایسی لذیذ میز سے کوئی کس طرح لطف اندوز ہو سکتا ہے۔"      ( ١٩٩٠ء، کالی حویلی، ١٢ )