مادح

( مادِح )
{ ما + دِح (کسرہ و مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


مدح  مَدْح  مادِح

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧١ء کو "ایمان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - تعریف کرنے والا، مدح کرنے والا۔
"اگر کوئی شاعر کسی دوسرے شاعر کا . مداح ہو تو ازروئے نفسیات یہ لازم آتا ہے کہ مداح اور ممدوح میں کوئی گہری مشابہت ضرور ہے۔"      ( ١٩٩٣ء، قومی زبان، کراچی، فروری، ٤٣ )