ماس سپیکٹرم[3]

( ماس سِپیکْٹْرَم[3] )
{ ماس + سِپیکْٹ (کسرہ س خفیف، ی مجہول) + رَم }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ دو اسماء 'ماس' اور 'سپیکٹْرَم' کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧١ء کو "مثبت شعاعیں اور ایکس ریز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر )
١ - [ طبیعیات ]  کمیت طیف، کمی طیف۔
"میگنیٹک فیلڈ کے ساتھ ایک ماس سپیکٹرم (Mas Spectrum) حاصل کیا جاتا ہے۔"      ( ١٩٧١ء، مثبت شعاعیں اور ایکس ریز، ٢٩ )