مارکر

( مارْکَر )
{ مار + کَر }
( انگریزی )

تفصیلات


Marker  مارْکَر

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٦ء کو "خانہ داری، معاشرت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : مارْکَرْز [مار + کَرْز]
جمع غیر ندائی   : مارْکَروں [مار + کَروں صو مجہول)]
١ - نشان لگانے والا؛ وہ موٹا قلم جس سے نشان لگایا جاتا ہے۔
"۔"وہ مارکر کا زیادہ استعمال کر رہے تھے، میں نے بہت منع کیا کہ مارکر کے نشان مٹ جائیں گے۔"      ( ١٩٨٨ء، شش ماہی غالب، جولائی تا دسمبر، جنوری تا جون، ٢١٦ )