ماربل

( ماربَل )
{ مار + بَل }
( انگریزی )

تفصیلات


Marble  ماربَل

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "فیروز اللغات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم مادہ ( مذکر - واحد )
١ - ایک قسم کا سفید پتھر، سنگ مرمر۔ (فیروز اللغات)