ماس[4]

( ماس[4] )
{ ماس }
( انگریزی )

تفصیلات


Moss  ماس

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٠ء کو "مبادی سائنس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : ماسیں [ما + سیں (ی مجہول)]
جمع استثنائی   : ماسِز [ما + سِز]
جمع غیر ندائی   : ماسوں [ما + سوں (و مجہول)]
١ - کائی۔
"صرف چند ماسیں یعنی کائیاں (Moses) اور لور ورٹ . ایسے ہیں جو تازہ پانی میں پیدا ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٧٠ء، برائیو فائیٹا، ٥ )