مبداء اعلی

( مَبْداءِ اَعْلٰی )
{ مَب + دا + اے + اَع + لا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق دو اسماء 'مبداء' اور 'اعلٰی' کے مابین کسرہ صفت لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٠ء، کو "اسفار اربعہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - مراد: خدائے تعالٰی۔
"مبداءِ اعلٰی (حق تعالٰی) ظاہر ہے کہ وہ تو ازلاً و ابداً دائماً فیاض ہیں۔"      ( ١٩٤٠ء، اسفار اربعہ (ترجمہ)، ١٠٢٢ )