متاثرہ

( مُتَاثِرَہ )
{ مُتَاث + ثِرَہ }
( عربی )

تفصیلات


اَثَر  مُتَاثِرَہ

عربی زبان سے مشتق اسم 'متاثر' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقہ تانیث لگانے سے 'متاثرہ' بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - اثر پذیر، متاثر ہونے والا (فریق، فرد، جگہ، علاقہ وغیرہ)۔
"متاثرہ فریق کو تاحال امداد نہیں پہنچائی گئی ہے۔"      ( ١٩٨٩ء، سرکاری خط و کتابت، ٦٩:٨ )