مانوی

( مانوی )
{ مال + وی }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٦ء کو "تحفہ موسیقی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
١ - سری راگ کی ایک راگنی کا نام۔
"یہ راگ ٹوڑی، مالوی اور زوگاہ سے بنایا ہے۔"      ( ١٩٦٠ء، حیات امیر خسرو، ٢١٥ )