مال و منال

( مال و مَنال )
{ ما + لو (و مجہول) + مَنال }

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسماء 'مال' اور 'منال' کے مابین 'و' بطور حرف عطف لگانے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٤ء کو "سحر البیان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - دلہن دولت، مال و اسباب، روپیہ پیسہ اور جائداد۔
"مکان کے مال و منال جلانے سے قبل. خاصا جھگڑا کیا تھا"      ( ١٩٩٠ء، قومی زبان، کراچی، جنوری، ٦٥ )