عربی زبان سے مشتق اسم 'مال' کے بعد ہندی زبان سے ماخوذ اسم 'گاڑی' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٦ء کو "واردات" کے حوالے سے پریم چند کے ہاں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔