فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'ماتم' کے بعد فارسی لاحقۂ 'کدہ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧١٣ء کو "دیوان فائز دہلوی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔