مدارج

( مَدارِج )
{ مَدا + رِج }
( عربی )

تفصیلات


دَرْجَہ  مَدارِج

عربی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو"گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - جمع )
واحد   : دَرْجَہ [دَر + جَہ]
١ - مرحلے، درجے؛ رتبے، مراتب، مناصب۔
"تعلیم کے سارے مدارج میں ملک کی مقبول ترین اور قومی زبان کو ذریعہ تعلیم ہونا چاہیے۔"      ( ١٩٩٥ء، نگار، کراچی، اکتوبر، ١٠٨ )
  • دَرْجات
  • مَناصَب