عربی زبان سے ماخوذ اسم 'مدح' لگا کر فارسی زبان سے اسم 'سراء' کے آخر پر 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگا کر مرکب 'مدح سرائی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩١ء کو "محاسن الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔