مدح و ثنا

( مَدْح و ثَنا )
{ مَد + حو (و مجہول) + ثَنا }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'مدح' کے ساتھ 'و' بطور حرف عطف لگا کر عربی زبان سے اسم 'ثنا' لگانے سے مرکب عطفی 'مدح و ثنا' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٠٧ء کو "ولی" کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث )
١ - تعریف و توصیف (خصوصاً اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی)، بڑائی، حمد و ثنا
"لوگ جو کچھ بھی تری مدح و ثنا میں کہیں گے وہ درست ہو گا۔"      ( ١٩٧٤ء، فتوح الغیب، ٢٠ )