سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'مد' کے ساتھ حرف عطف 'و' لگا کر عربی زبان سے اسم 'جزر' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط میں بطور 'اسم' مستعمل ہے۔ ١٩٨٥ء کو"فنون" میں مستعمل ملتا ہے۔