فارسی متعلق فعل 'باز' کے ساتھ مصدر 'دادن' سے مشتق صیغۂ امر 'دہ' بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے 'بازدہ' مرکب بنا اور 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے 'باز دہی' مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔