مذاہب ثلاثہ

( مَذاہِبِ ثَلاثَہ )
{ مَذا + ہِبے + ثَلا + ثَہ }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'مذاہب' کے آخر پر کسرہ اضفت لگا کر عربی اسم صفت 'ثلاثہ' لگانے سے مرکب اضافی 'مذاہب ثلاثہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٧ء کو"نورالہدایہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - جمع )
١ - تین مسلک یعنی طریق شافعی، حنبلی و مالکی۔
"اکثر لوگ امت کے تقلید مذہب الو حنیفہ پر ہیں اور بعض باقی اوپر مذاہب ثلاثہ باقیہ کے۔"      ( ١٨٦٧ء، نورالہدایہ، ١٢:١ )