عربی زبان سے ماخوذ صفت 'مذکور' کے آخر پر 'ہ' بطور لاحقہ حالیہ تمام لگانے سے 'مذکورہ' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٤٢ء کو "کتاب الہند" کے ترجمے میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)