مرادف

( مُرادِف )
{ مُرا + دِف }
( عربی )

تفصیلات


ردف  رَدِیف  مُرادِف

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'صفت' ہے۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٨٢ء کو "دیوان محبت" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
جمع   : مُرادِفات [مُرا + دِفات]
١ - کسی کے پیچھے بیٹھنے یا سوار ہونے والا؛ (مجازاً) ہم معنی، مترادف۔
 سلام ان پر تھا سارا ہی جہاں جن کا مخالف مگر چشم کرم سب کو تھی بخشش کے مرادف      ( ١٩٩٣ء، زمزمۂ سلام، ٨٦ )