مرتے

( مَرْتے )
{ مَرْ + تے }
( ہندی )

تفصیلات


مرنا  مَرْتے

ہندی زبان س ماخوذ 'صفت' ہے۔ اردو میں اصلی حالت اور معنی میں ہی عربی رسم الخط میں بطور صفت مستعمل ہے۔ "فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - جمع )
واحد   : مَرْتا [مَر + تا]
١ - مرتا بمعنی مرتا ہوا کی جمع۔ (فرہنگ آصفیہ)
٢ - حروف مغیرہ کے آ جانے سے الف کے یائے مجہول سے بدلے جانے کی صورت۔ (فرہنگ آصفیہ)
٣ - صفت "مرنے" کی حالت میں، تراکیب میں مستعمل۔
"مرتے وقت ذات اپنے اندر حواس اور قویٰ کو جمع کر لیتی ہے۔"      ( ١٩٤٥ء، تاریخ ہندی فلسفہ (ترجمہ)، ٨٣:١ )