مرتعش

( مُرْتَعِش )
{ مُر + تَعِش }
( عربی )

تفصیلات


اِرْتِعاش  مُرْتَعِش

عربی زبان سے ماخوذ صفت ہے۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٩٢ء کو "محب دہلوی" کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر )
١ - کانپنے والا، لرزاں، کپکپانے والا، رعشے والا، رعشے کا شکار یا مریض۔
"غصے سے میری آواز مرتعش سی ہو گئی۔"      ( ١٩٩٠ء، کالی حویلی، ٨٤ )
  • کانْپْتا