فارسی زبان سے ماخوذ اسم نیز صفت 'مردم' کے ساتھ فارسی زبان سے اسم 'شمار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'مردم شماری' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٧ء کو "مکمل مجموعۂ لکچرز و اسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔