سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ابرآذاری
(
اَبْرِآذاری
)
{ اَب + رے + آ + ذا + ری }
(
فارسی
)
تفصیلات
فارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ فارسی کے لفظ 'ابر' کے ساتھ 'آزار' باضافۂ یائے نسبتی استعمال ہوا ہے۔
معانی
اسم معرفہ
١ - اَبْرِ آذار
آہ! مسلم بھی زمانے سے یونہی رخصت ہوا آسماں سے ابر آذری اٹھا، برسا، گیا رجوع کریں: ( ١٩٢٤ء، بانگ درا، ١٦٤ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر