فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'رو' کے ساتھ فارسی مصدر 'گشتن' سے صیغۂ امر 'گرداں' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے 'گرداں' بنا اور مرکب 'روگرداں' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٠ء کو"مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔