سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ابر آذار
(
اَبْرِ آذار
)
{ اَب + رے + آ + ذار }
(
فارسی
)
تفصیلات
فارسی زبان کے لفظ 'ابر' کے ساتھ 'آذار' فارسی زبان سے اسم معرفہ ہے۔ مرکب اضافی بنتا ہے۔
معانی
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - ماہ آذار (چیت یا مارچ کے لگ بھگ) میں اٹھنے والی گھٹا، آغاز بہار کا بادل۔
پھر بہار آئی رسول اللہ کے گلزار میں فصل گل کے ساتھ ہی ساتھ ابر آذار آ گیا ( ١٩٣١ء، بہارستان، ٣٦٢ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر