عربی زبان سے ماخوذ اسم 'روایت' کی جمع 'روایات' کے آخر پر 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے 'روایاتی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٦ء کو "ضرب کلیم" میں مستعمل ملتا ہے۔