سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ابر تیغ
(
اَبْرِ تیغ
)
{ اَب + رے + تیغ (ی مجہول) }
(
فارسی
)
تفصیلات
فارسی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ فارسی کے لفظ 'ابر' کے ساتھ فارسی سے اسم آلہ 'تیغ' لگایا گیا ہے۔
معانی
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - اَبْر
ظلمت جو ابر تیغ عدو کی نظر پڑی بجلی کی طرح مرکب حیدر چمک گیا رجوع کریں: اَبْر ( ١٨٦٦ء، گلدستۂ امامت، اسیر، ٢٣ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر