فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'سرخی' کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم 'مائل' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٣٧ء کو "سلک الدرر" میں مستعمل ملتا ہے۔