١ - کسی چیز کی مانگ یا پرسش نہ ہونے کی صورت حال، مندی، عدم مقبولیت، کساد بازاری، بے طلبی۔
"سرد بازاری کے اثرات جتنی شدت سے منگنیز کے کاروبار میں محسوس کئے گئے . معدنی صنعتوں میں سے کسی میں بھی محسوس نہیں کئے گئے۔"
( ١٩٤٠ء، معاشیات ہند (ترجمہ)، ٤٢:١ )