ابر تنک

( اَبْرِ تُنُک )
{ اَب + رِتُنُک }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ فارسی کے لفظ 'ابر' کے ساتھ اسم صفت 'تنک' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٠٢ء کو "نثر بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - چھدری گھٹا، ہلکا بادل جس کا دل کم ہو۔
 یوں نمایاں ہے قبا سے تن پر نور کا نور چاند جس طرح سے ہو ابر تنک میں مستور      ( ١٩٣١ء، محب، مراثی، ١٢١ )