سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ابر ربیع
(
اَبْرِ رَبِیْع
)
{ اَب + رِے + رَبِیع }
تفصیلات
مرکب اضافی ہے۔ فارسی زبان کے لفظ 'ابر' کے ساتھ عربی زبان سے لفظ 'ربیع' لگایا گیا ہے۔
معانی
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - ابر بہار
یا نبی گلزار اعیاں کو کیا تازہ تر تجھ فیض کا ابر ربیع رجوع کریں: ( ١٨٠٩ء، شاہ کمال، دیوان(ق)، ١٤٤ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر