پر ضیا

( پُر ضِیا )
{ پُر + ضِیا }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'پر' کے ساتھ عربی اسم 'ضیا' لگانے مرکب 'پرضیا' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣١ء کو "نقوش مانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - روشن، پرنور، منور۔
 تنوعات تجلی سے پر ضیا آفاق سمجھ رہے ہیں اشاروں کو جا بجا عشاق      ( ١٩٣١ء، نقوش مانی، ١٦٢ )