پرشتاب

( پُرشِتاب )
{ پُر + شِتاب }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ صفات 'پر' اور 'شتاب' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٣ء کو "صورت تغزل" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - نہایت عجلت سے کام لینے یا کرنے والا، جلد باز۔
 رواں ہے تو سن عمر اور پٹری جم نہیں سکتی تو پھر کس طرح قابو میں یہ اسپ پرشتاب آئے      ( ١٩٣٣ء، صوت تغزل، ٢٩٣ )