پر کینہ

( پُر کِینَہ )
{ پُر + کی + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'پر' کے ساتھ فارسی اسم 'کینہ' لگانے سے مرکب 'آرکینہ' اردو میں بطور ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - کینہ ور، دشمن، عداوت سے بھرا ہوا، بغض سے بھرا ہوا۔
 مہاراج نے سن کے غمگین ہوا کلا کام کی روسیں پرکیں ہوا      ( ١٧٥٦ء، قصہ کام روپ و کلا کام، ٦٠ )
٢ - با اندیش۔ (نوراللغات، 71:2)