تفصیلات
سنسکرت زبان سے ماخوذ ترکیب 'پانی پی کر' اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٦ء کو "ریاض البحر" میں مستعمل ملتا ہے۔
متعلق فعل
١ - خوش ہو کر۔
دیکھ پاتا کشتگان عشق کا رتبہ اگر پانی پی پی کر خضر جام شہادت مانگتا
( ١٨٣٦ء، ریاض البحر، ٤٣ )