پانی پانی

( پانی پانی )
{ پا + نی + پا + نی }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'پانی' کی تکرار سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٠٥ء میں "سید احمد رسوم دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - تابع، فرمانبردار۔
"دلہن والے پانی کا لگن بھر کر دولھا کے گھوڑے کے سموں کے نیچے ڈال دیتے ہیں تاکہ دولھا پانی پانی اور ہمیشہ نرم بنا رہے۔"      ( ١٩٠٥ء، رسوم دہلی، سید احمد، ٧٨ )