پرائیویٹ سکریٹری

( پِرائِیویٹ سِکْرِیٹْری )
{ پَرا + ای + ویٹ (ی مجہول) + سِک (کسرہ س مجہول) + رِیٹ (کسرہ ر مجہول) + ری }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'پرائیویٹ' اور 'سکریٹری' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٠ء کو "برید فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔